Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 38 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَ ﴾
[الدُّخان: 38]
﴿وما خلقنا السموات والأرض وما بينهما لاعبين﴾ [الدُّخان: 38]
Abul Ala Maududi Yeh Aasman o zameen aur inke darmiyan ki cheezein humne kuch khel ke taur par nahin bana di hai |
Ahmed Ali اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ اس کے درمیان میں ہے کھیل کے لیے نہیں بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے جو بنایا آسمان اور زمین اور جو اُنکے بیچ ہے کھیل نہیں بنایا |
Muhammad Hussain Najafi ہم نے آسمانوں کو، زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کو کھیل کے طور پر پیدانہیں کیا۔ |