Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fath ayat 28 - الفَتح - Page - Juz 26
﴿هُوَ ٱلَّذِيٓ أَرۡسَلَ رَسُولَهُۥ بِٱلۡهُدَىٰ وَدِينِ ٱلۡحَقِّ لِيُظۡهِرَهُۥ عَلَى ٱلدِّينِ كُلِّهِۦۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدٗا ﴾
[الفَتح: 28]
﴿هو الذي أرسل رسوله بالهدى ودين الحق ليظهره على الدين كله وكفى﴾ [الفَتح: 28]
Muhammad Junagarhi Wohi hai jiss ney apnay rasool ko hidayat aur deen-e-haq kay sath bheja takay issay her deen per ghalib keray aur Allah Taalaa kafi hai gawahee denay wala |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wahi hai jis ne apne rasool ko hidaayath aur deene haq ke saath bheja ta ke ose har deen par ghaalib kare aur Allah ta’ala kaafi hai gawaahi dene waala |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ (اللہ ) ہی ہے جس نے بھیجا ہے اپنے رسول کو (کتاب) ہدایت اور دین حق دے کر تاکہ غالب کر دے اسے تمام دینوں پر اور (رسول کی صداقت پر) اللہ کی گواہی کافی ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہی ہے جس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ہدایت اور دینِ حق عطا فرما کر بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان پر غالب کر دے، اور (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت و حقانیت پر) اللہ ہی گواہ کافی ہے |
Muhammad Taqi Usmani وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا ہے، تاکہ اسے ہر دوسرے دین پر غالب کردے۔ اور (اس کی) گواہی دینے کے لیے اللہ کافی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہی وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے تمام ادیان عالم پر غالب بنائے اور گواہی کے لئے بس خدا ہی کافی ہے |