Quran with Hindustani translation - Surah An-Najm ayat 13 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿وَلَقَدۡ رَءَاهُ نَزۡلَةً أُخۡرَىٰ ﴾
[النَّجم: 13]
﴿ولقد رآه نـزلة أخرى﴾ [النَّجم: 13]
Muhammad Junagarhi Issay to aik martaba aur bhi dekha tha |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ose to ek martaba aur bhi dekha tha |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور انہوں تو اسے دوبارہ بھی دیکھا ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک انہوں نے تو اُس (جلوۂ حق) کو دوسری مرتبہ (پھر) دیکھا (اور تم ایک بار دیکھنے پر ہی جھگڑ رہے ہو)٭o٭ یہ معنی ابن عباس، ابوذر غفاری، عکرمہ التابعی، حسن البصری التابعی، محمد بن کعب القرظی التابعی، ابوالعالیہ الریاحی التابعی، عطا بن ابی رباح التابعی، کعب الاحبار التابعی، امام احمد بن حنبل اور امام ابوالحسن اشعری رضی اللہ عنہم اور دیگر ائمہ کے اَقوال پر ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس (فرشتے) کو ایک اور مرتبہ دیکھا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اس نے تو اسے ایک بار اور بھی دیکھا ہے |