Quran with Hindustani translation - Surah An-Nazi‘at ayat 4 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا ﴾
[النَّازعَات: 4]
﴿فالسابقات سبقا﴾ [النَّازعَات: 4]
Muhammad Junagarhi Phir dor ker agy barhnay walon ki qasam |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir daud kar aage badne waalo ki qasam |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر (تعمیل ارشاد میں) جو دوڑ کر سبقت لے جانے والے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ان (فرشتوں) کی قَسم جو لپک کر (دوسروں سے) آگے بڑھ جاتے ہیں۔ (یا:- پھر توانائی کی ان لہروں کی قَسم جو رفتار، طاقت اور جاذبیت کے لحاظ سے دوسری لہروں پر سبقت لے جاتی ہیں) |
Muhammad Taqi Usmani پھر تیزی سے لپکتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر تیز رفتاری سے سبقت کرنے والے ہیں |