Quran with Urdu translation - Surah Al-Humazah ayat 3 - الهُمَزة - Page - Juz 30
﴿يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ ﴾
[الهُمَزة: 3]
﴿يحسب أن ماله أخلده﴾ [الهُمَزة: 3]
Abul Ala Maududi Woh samajhta hai ke us ka maal hamesha uske paas rahega |
Ahmed Ali وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا |
Mahmood Ul Hassan خیال رکھتا ہے کہ اُس کا مال سدا کو رہے گا اُسکے ساتھ [۳] |
Muhammad Hussain Najafi کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا۔ |