Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘un ayat 2 - المَاعُون - Page - Juz 30
﴿فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ ﴾
[المَاعُون: 2]
﴿فذلك الذي يدع اليتيم﴾ [المَاعُون: 2]
Abul Ala Maududi Wahi to hai jo yateem ko dhakkey deta hai |
Ahmed Ali پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے |
Mahmood Ul Hassan سو یہ وہی ہے جو دھکے دیتا ہے یتیم کو [۲] |
Muhammad Hussain Najafi پس یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ |