Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘un ayat 1 - المَاعُون - Page - Juz 30
﴿أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴾
[المَاعُون: 1]
﴿أرأيت الذي يكذب بالدين﴾ [المَاعُون: 1]
Abul Ala Maududi Tum ne dekha us shaks ko jo aakhirat ki jaza va saza ko jhutlata hai |
Ahmed Ali کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan تو نے دیکھا اُسکو جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونے کو [۱] |
Muhammad Hussain Najafi کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جو جزا و سزا (کے دن) کو جھٹلاتا ہے۔ |