Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘un ayat 3 - المَاعُون - Page - Juz 30
﴿وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ﴾
[المَاعُون: 3]
﴿ولا يحض على طعام المسكين﴾ [المَاعُون: 3]
Abul Ala Maududi Aur miskeen ka khana dene par nahin uksata |
Ahmed Ali اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر [۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور کسی مسکین کو کھانا کھلانے پر (لوگوں) کو آمادہ نہیں کرتا۔ |