Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 5 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿مَّا تَسۡبِقُ مِنۡ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسۡتَـٔۡخِرُونَ ﴾
[الحِجر: 5]
﴿ما تسبق من أمة أجلها وما يستأخرون﴾ [الحِجر: 5]
Abul Ala Maududi Koi qaum na apne waqt e muqarrar se pehle halaak ho sakti hai, na uske baad chooth sakti hai |
Ahmed Ali کوئی قوم اپنے وقت مقرر سے نہ پہلے ہلاک ہوئی ہے نہ پیچھے رہی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے |
Mahmood Ul Hassan نہ سبقت کرتا ہے کوئی فرقہ اپنے وقت مقرر سے اور نہ پیچھے رہتا ہے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi کوئی قوم اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے بڑھ سکتی ہے اور نہ پیچھے ہٹ سکتی ہے۔ |