Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 4 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿وَيُنذِرَ ٱلَّذِينَ قَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ وَلَدٗا ﴾
[الكَهف: 4]
﴿وينذر الذين قالوا اتخذ الله ولدا﴾ [الكَهف: 4]
Abul Ala Maududi Aur un logon ko dara de jo kehte hain ke Allah ne kisi ko beta banaya hai |
Ahmed Ali اور انہیں بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ الله اولاد رکھتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ خدا نے (کسی کو) بیٹا بنا لیا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور ڈر سنا دے انکو جو کہتے ہیں اللہ رکھتا ہے اولاد [۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور تاکہ وہ ان لوگوں کو ڈرائے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو اپنا بیٹا بنا لیا ہے۔ |