×

وہ کچھ لوگ تھے، جو گزر چکے اُن کی کمائی اُن کے 2:141 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Baqarah ⮕ (2:141) ayat 141 in Urdu

2:141 Surah Al-Baqarah ayat 141 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 141 - البَقَرَة - Page - Juz 1

﴿تِلۡكَ أُمَّةٞ قَدۡ خَلَتۡۖ لَهَا مَا كَسَبَتۡ وَلَكُم مَّا كَسَبۡتُمۡۖ وَلَا تُسۡـَٔلُونَ عَمَّا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[البَقَرَة: 141]

وہ کچھ لوگ تھے، جو گزر چکے اُن کی کمائی اُن کے لیے تھی اور تمہاری کمائی تمہارے لیے تم سے اُن کے اعمال کے متعلق سوال نہیں ہوگا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: تلك أمة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسألون, باللغة الأوردية

﴿تلك أمة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسألون﴾ [البَقَرَة: 141]

Abul Ala Maududi
Woh kuch log thay jo guzar chuke, unki kamayi unke liye thi aur tumhari kamayi tumhare liye. Tumse unke aamaal ke mutaaliq sawal nahin hoga.”
Ahmed Ali
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے عمل ہیں اور تمہارے لیے تمہارے عمل ہیں اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا
Fateh Muhammad Jalandhry
یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے نہیں ہوگی
Mahmood Ul Hassan
وہ ایک جماعت تھی جو گذر چکی ان کے واسطے ہے جو انہوں نے کیا اور تمہارے واسطے ہے جو تم نے کیا اور تم سے کچھ پوچھ نہیں ان کے کاموں کی [۱۹۸]
Muhammad Hussain Najafi
یہ ایک جماعت تھی جو گزر گئی اس کے لئے وہ ہے جو اس نے کمایا اور تمہارے لئے وہ ہے جو تم کماؤگے اور جو کچھ وہ کرتے تھے اس کے بارے میں تم سے پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek