Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 13 - طه - Page - Juz 16
﴿وَأَنَا ٱخۡتَرۡتُكَ فَٱسۡتَمِعۡ لِمَا يُوحَىٰٓ ﴾
[طه: 13]
﴿وأنا اخترتك فاستمع لما يوحى﴾ [طه: 13]
Abul Ala Maududi Aur maine tujhko chun liya hai, sun jo kuch wahee kiya jata hai |
Ahmed Ali اور میں نے تجھے پسند کیا ہے جو کچھ وحی کی جارہی ہےاسے سن لو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو |
Mahmood Ul Hassan اور میں نے تجھ کو پسند کیا ہے سو تو سنتا رہ جو حکم ہو [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور میں نے تمہیں (پیغمبری کیلئے) منتخب کیا ہے۔ پس (تمہیں) جو کچھ وحی کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ |