Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 73 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَإِنَّكَ لَتَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[المؤمنُون: 73]
﴿وإنك لتدعوهم إلى صراط مستقيم﴾ [المؤمنُون: 73]
Abul Ala Maududi Tu to unko seedhey raaste ki taraf bula raha hai |
Ahmed Ali اوربے شک تو انہیں سیدھے راستہ کی طرف بلاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور تو تو بلاتا ہے ان کو سیدھی راہ پر |
Muhammad Hussain Najafi اور بےشک آپ ان لوگوں کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہیں۔ |