Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 74 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَ ﴾
[المؤمنُون: 74]
﴿وإن الذين لا يؤمنون بالآخرة عن الصراط لناكبون﴾ [المؤمنُون: 74]
| Abul Ala Maududi Magar jo log aakhirat ko nahin maante woh raah e raast se hat kar chalna chahte hain |
| Ahmed Ali اور جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے سیدھے راستہ سے ہٹنے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ نہیں مانتے آخرت کو راہ سے ٹیڑھے ہو گئے ہیں [۸۱] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ راہ سے ہٹے ہوئے ہیں۔ |