Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 65 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَأَنجَيۡنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ﴾
[الشعراء: 65]
﴿وأنجينا موسى ومن معه أجمعين﴾ [الشعراء: 65]
Abul Ala Maududi Moosa aur un sab logon ko jo uske saath thay humne bacha liya |
Ahmed Ali اورہم نے موسیٰ کی اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو نجات دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا |
Mahmood Ul Hassan اور بچا دیا ہم نے موسٰی کو اور جو لوگ تھے اس کے ساتھ سب کو |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کو نجات دی۔ |