Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 150 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿بَلِ ٱللَّهُ مَوۡلَىٰكُمۡۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلنَّٰصِرِينَ ﴾
[آل عِمران: 150]
﴿بل الله مولاكم وهو خير الناصرين﴾ [آل عِمران: 150]
Abul Ala Maududi (Unki baatein galat hain) haqeeqat yeh hai ke Allah tumhara haami o madadgaar hai aur woh behtareen madad karne wala hai |
Ahmed Ali بلکہ الله تمہارا مددگار ہے اور وہ بہترین مدد کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے |
Mahmood Ul Hassan بلکہ اللہ تمہارا مددگار ہے اور اس کی مدد سب سے بہتر ہے [۲۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi (تمہیں کسی کی اطاعت کی کیا ضرورت ہے) بلکہ تمہارا حامی و سرپرست خدا ہے اور وہ بہترین مددگار ہے۔ |