Quran with Urdu translation - Surah As-Sajdah ayat 2 - السَّجدة - Page - Juz 21
﴿تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ لَا رَيۡبَ فِيهِ مِن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[السَّجدة: 2]
﴿تنـزيل الكتاب لا ريب فيه من رب العالمين﴾ [السَّجدة: 2]
Abul Ala Maududi Is kitaab ki tanzil (nuzul/revelation) bila shubha Rubb ul aalameen ki taraf se hai |
Ahmed Ali اس میں کچھ شک نہیں کہ یہ کتاب جہان کے پالنے والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے |
Mahmood Ul Hassan اتارنا کتاب کا اس میں کچھ دھوکا نہیں پروردگار عالم کی طرف سے ہے [۱] |
Muhammad Hussain Najafi بلا شک و شبہ یہ کتاب (قرآن) کی تنزیل تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے۔ |