Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 108 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ﴾
[الصَّافَات: 108]
﴿وتركنا عليه في الآخرين﴾ [الصَّافَات: 108]
Abul Ala Maududi Aur uski taarif o tauseef hamesha ke liye baad ki nasalon mein chodh di |
Ahmed Ali اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں یہ بات ان کے لیے رہنے دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا |
Mahmood Ul Hassan اور باقی رکھا ہم نے اس پر پچھلے لوگوں میں |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے اس کا ذکر خیر آنے والوں میں چھوڑا۔ |