Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 56 - صٓ - Page - Juz 23
﴿جَهَنَّمَ يَصۡلَوۡنَهَا فَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ ﴾
[صٓ: 56]
﴿جهنم يصلونها فبئس المهاد﴾ [صٓ: 56]
Abul Ala Maududi Jahannum jismein woh jhulse jayenge. Bahut hi buri qayamgaah |
Ahmed Ali یعنی دوزخ جس میں وہ گریں گے پس وہ کیسی بری جگہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) دوزخ۔ جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بری آرام گاہ ہے |
Mahmood Ul Hassan دوزخ ہے جس میں انکو ڈالیں گے سو کیا بری آرام کرنے کی جگہ ہے |
Muhammad Hussain Najafi (یعنی) دوزخ جس میں داخل ہوں گے پس وہ بہت ہی برا بچھونا ہے۔ |