Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 55 - صٓ - Page - Juz 23
﴿هَٰذَاۚ وَإِنَّ لِلطَّٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٖ ﴾
[صٓ: 55]
﴿هذا وإن للطاغين لشر مآب﴾ [صٓ: 55]
Abul Ala Maududi Yeh to hai muttaqiyon ka anjaam aur sarkashon ke liye badhtareen (evil) thikana hai |
Ahmed Ali یہی بات ہے اور بے شک سرکشوں کے لیے برا ٹھکانا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ سن چکے [۵۲] اور تحقیق شریروں کے واسطے ہے برا ٹھکانہ |
Muhammad Hussain Najafi یہ بات تو ہو چکی (کہ پرہیزگاروں کا انجام یہ ہے) اور سرکش کا انجام بہت برا ہے۔ |