Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 61 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿وَيُنَجِّي ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ٱتَّقَوۡاْ بِمَفَازَتِهِمۡ لَا يَمَسُّهُمُ ٱلسُّوٓءُ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ ﴾
[الزُّمَر: 61]
﴿وينجي الله الذين اتقوا بمفازتهم لا يمسهم السوء ولا هم يحزنون﴾ [الزُّمَر: 61]
Abul Ala Maududi Iske bar-aks jin logon ne yahan taqwa kiya hai unke asbaab-e-kamiyabi ki wajah se Allah unko najaat dega, unko na koi gaznad (harm) pahunchega na woh ghumgeen hongey |
Ahmed Ali اور الله ان لوگوں کو کامیابی کے ساتھ نجات دے گا جو (شرک و کفر سے) بچتےتھے انہیں تکلیف نہیں پہنچے گی اور نہ وہ غمگین ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو پرہیزگار ہیں ان کی (سعادت اور) کامیابی کے سبب خدا ان کو نجات دے گا نہ تو ان کو کوئی سختی پہنچے گی اور نہ غمناک ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan اور بچائے گا اللہ انکو جو ڈرتے رہے انکے بچاؤ کی جگہ نہ لگے انکو برائی اور نہ وہ غمگین ہوں [۷۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ متقیوں کو ان کی کامیابی کی وجہ سے اس طرح نجات دے گا کہ انہیں نہ کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔ |