Quran with Urdu translation - Surah AT-Tur ayat 39 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ لَهُ ٱلۡبَنَٰتُ وَلَكُمُ ٱلۡبَنُونَ ﴾
[الطُّور: 39]
﴿أم له البنات ولكم البنون﴾ [الطُّور: 39]
Abul Ala Maududi Kya Allah ke liye to hain betiyan aur tum logon ke liye hain betay (sons) |
Ahmed Ali کیا اس کے لیے توبیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے |
Mahmood Ul Hassan کیا اُسکے یہاں بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi کیا اللہ کے لئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے؟ |