Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 21 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿أَلَكُمُ ٱلذَّكَرُ وَلَهُ ٱلۡأُنثَىٰ ﴾
[النَّجم: 21]
﴿ألكم الذكر وله الأنثى﴾ [النَّجم: 21]
Abul Ala Maududi Kya betay (sons) tumhare liye hain aur betiyan (daughters) khuda ke liye |
Ahmed Ali کیا تمہارے لیے بیٹے اور اس کے لیے بیٹیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں |
Mahmood Ul Hassan کیا تم کو تو ملے بیٹے اور اُسکو بیٹیاں |
Muhammad Hussain Najafi کیا تمہارے لئے لڑکے ہیں اور اس(اللہ) کے لئے لڑکیاں؟ |