Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 40 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا ٱلۡقُرۡءَانَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرٖ ﴾
[القَمَر: 40]
﴿ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مدكر﴾ [القَمَر: 40]
Abul Ala Maududi Humne is Quran ko nasihat ke liye aasaan zariya bana diya hai, pas hai koi nasihat qabool karne wala |
Ahmed Ali اور البتہ ہم نے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی سمجھنے والا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟ |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے آسان کر دیا قرآن سمجھنے کو پھر ہے کوئی سوچنے والا |
Muhammad Hussain Najafi بےشک ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کیلئے آسان بنا دیا ہے کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا؟ |