Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 41 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿وَأَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ مَآ أَصۡحَٰبُ ٱلشِّمَالِ ﴾
[الوَاقِعة: 41]
﴿وأصحاب الشمال ما أصحاب الشمال﴾ [الوَاقِعة: 41]
Abul Ala Maududi Aur baayein (left) bazu wale, bayein bazu walon ki badnasibi ka kya puchna |
Ahmed Ali اوربائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور بائیں والے کیسے بائیں والے |
Muhammad Hussain Najafi اور بائیں ہاتھ والے اور کیا برے ہیں بائیں ہاتھ والے۔ |