Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 46 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿وَكَانُواْ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِيمِ ﴾
[الوَاقِعة: 46]
﴿وكانوا يصرون على الحنث العظيم﴾ [الوَاقِعة: 46]
Abul Ala Maududi Aur gunaah-e-azeem par israr karte thay |
Ahmed Ali اور بڑے گناہ (شرک) پر اصرار کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور ضد کرتے تھے اُس بڑے گناہ پر [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ بڑے گناہ پر اصرار کرتے تھے۔ |