Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 13 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿وَطَعَامٗا ذَا غُصَّةٖ وَعَذَابًا أَلِيمٗا ﴾
[المُزمل: 13]
﴿وطعاما ذا غصة وعذابا أليما﴾ [المُزمل: 13]
Abul Ala Maududi Aur halaq(throat) mein phasne wala khana aur dard-naak azaab |
Ahmed Ali اور گلے میں اٹکنے والا کھانا اور دردناک عذاب |
Fateh Muhammad Jalandhry اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے |
Mahmood Ul Hassan اور کھانا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب دردناک [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور گلے میں پھنس جانے والی غذا اور دردناک عذاب ہے۔ |