Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 12 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿إِنَّ لَدَيۡنَآ أَنكَالٗا وَجَحِيمٗا ﴾
[المُزمل: 12]
﴿إن لدينا أنكالا وجحيما﴾ [المُزمل: 12]
Abul Ala Maududi Hamarey paas (inke liye) bhaari bediyan hain aur bhadakti hui aag |
Ahmed Ali بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور جہنم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے |
Mahmood Ul Hassan البتہ ہمارے پاس بیڑیاں ہیں اور آگ کا ڈھیر |
Muhammad Hussain Najafi ہمارے پاس ان کیلئے بیٹریاں اور دوزخ کی آگ ہے۔ |