Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 17 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ ﴾
[المُرسَلات: 17]
﴿ثم نتبعهم الآخرين﴾ [المُرسَلات: 17]
Abul Ala Maududi Phir unhi ke pichey hum baad walon ko chalta karengey |
Ahmed Ali پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو چلائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر اُنکے پیچھے بھیجتے ہیں پچھلوں کو |
Muhammad Hussain Najafi پھر ان کے پیچھے بھیجے گئے لوگوں کو۔ |