Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 4 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا ﴾
[المُرسَلات: 4]
﴿فالفارقات فرقا﴾ [المُرسَلات: 4]
Abul Ala Maududi Phir (unko) phaad kar juda karti hai |
Ahmed Ali پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر پھاڑنے والیوں کی بانٹ کر [۲] |
Muhammad Hussain Najafi پھر (انہیں) متفرق کر دیتی ہیں۔ |