Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 2 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿وَٱلنَّٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا ﴾
[النَّازعَات: 2]
﴿والناشطات نشطا﴾ [النَّازعَات: 2]
Abul Ala Maududi aur aahistagi se (gently) nikaal le jataey hain |
Ahmed Ali اور بند کھولنے والوں کی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور بند چھڑا دینے والوں کی کھول کر [۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور قَسم ہے آہستگی اور آسانی سے (جان) نکالنے والوں کی۔ |