Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 1 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿وَٱلنَّٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا ﴾
[النَّازعَات: 1]
﴿والنازعات غرقا﴾ [النَّازعَات: 1]
Abul Ala Maududi Kasam hai un (Farishton) ki jo doob kar khinchte hain |
Ahmed Ali جورڑوں میں گھس کر نکالنے والوں کی قسم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan قسم ہے گھسیٹ لانے والوں کی غوطہ لگا کر [۱] |
Muhammad Hussain Najafi قَسم ہے ان (فرشتوں) کی جو (جسم میں ڈوب کر) سختی سے (جان) کھینچتے ہیں۔ |