Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 44 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴾
[النَّازعَات: 44]
﴿إلى ربك منتهاها﴾ [النَّازعَات: 44]
Abul Ala Maududi Us ka ilm to Allah par khatm hai |
Ahmed Ali اس کے علم کی انتہا آپ کے رب ہی کی طرف ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے) |
Mahmood Ul Hassan تیرے رب کی طرف ہے پہنچ اُسکی [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi اس کی انتہا تو بس آپ(ص) کے پروردگار پر ہے۔ |