Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 45 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخۡشَىٰهَا ﴾
[النَّازعَات: 45]
﴿إنما أنت منذر من يخشاها﴾ [النَّازعَات: 45]
Abul Ala Maududi Tum sirf khabardar karne waley ho har us shaks ko jo uska khauff karey |
Ahmed Ali بے شک آپ تو صرف اس کو ڈرانے والے ہیں جو اس سے ڈرتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو |
Mahmood Ul Hassan تو تو ڈر سنانے کے واسطے ہے اس کو جو اُس سے ڈرتا ہے [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) تو بس ڈرانے والے ہیں اس شخص کو جو اس سے ڈرے۔ |