Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 19 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ ﴾
[التَّكوير: 19]
﴿إنه لقول رسول كريم﴾ [التَّكوير: 19]
Abul Ala Maududi Yeh fil waqea ek buzurg paigam-bar ka qaul(word) hai |
Ahmed Ali بے شک یہ قرآن ایک معزز رسول کا لایا ہوا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے |
Mahmood Ul Hassan مقرر یہ کہا ہے ایک بھیجے ہوئے عزت والے کا |
Muhammad Hussain Najafi بےشک یہ (قرآن) ایک معزز پیغامبر(ص) کا قول ہے۔ |