Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 20 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ ﴾
[التَّكوير: 20]
﴿ذي قوة عند ذي العرش مكين﴾ [التَّكوير: 20]
Abul Ala Maududi Jo badi tawanai (might) rakhta hai, Arsh waley ke yahan buland martaba hai |
Ahmed Ali جو بڑا طاقتور ہے عرش کے مالک کے نزدیک بڑے رتبہ والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan قوت والا عرش کے مالک کے پاس درجہ پانے والا |
Muhammad Hussain Najafi جو قوت والا ہے اور مالکِ عرش کے نزدیک بلند مرتبہ ہے۔ |