Quran with Urdu translation - Surah Al-Ghashiyah ayat 17 - الغَاشِية - Page - Juz 30
﴿أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلۡإِبِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ ﴾
[الغَاشِية: 17]
﴿أفلا ينظرون إلى الإبل كيف خلقت﴾ [الغَاشِية: 17]
Abul Ala Maududi (yeh log nahin mantey) to kya yeh unton ko nahin dekhtey ke kaisey banaye gaye |
Ahmed Ali پھر کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں |
Mahmood Ul Hassan بھلا کیا نظر نہیں کرتے اونٹوں پر کہ کیسے بنائے ہیں [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi کیا یہ لوگ اونٹ کو (غور سے) نہیں دیکھتے کہ وہ کیونکر پیدا کیا گیا ہے؟ |