Quran with Urdu translation - Surah At-Taubah ayat 15 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿وَيُذۡهِبۡ غَيۡظَ قُلُوبِهِمۡۗ وَيَتُوبُ ٱللَّهُ عَلَىٰ مَن يَشَآءُۗ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴾
[التوبَة: 15]
﴿ويذهب غيظ قلوبهم ويتوب الله على من يشاء والله عليم حكيم﴾ [التوبَة: 15]
Abul Ala Maududi Aur unke quloob (dilon) ki jalan mita dega, aur jisey chahega tawba ki taufeeq bhi dega. Allah sab kuch jaanney wala aur dana(wise) hai |
Ahmed Ali اور ان کے دلوں سے غصہ دور کر ے اور الله جسے چاہے توبہ نصیب کرے اور الله جاننے والا حکمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے دلوں سے غصہ دور کرے گا اور جس پر چاہے گا رحمت کرے گا۔ اور خدا سب کچھ جانتا (اور) حکمت والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور نکالے ان کے دل کی جلن اور اللہ توبہ نصیب کرے گا جس کو چاہے گا [۱۴] اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے دلوں کے غم و غصہ کو دور کرے گا اور جسے چاہے گا توبہ کی توفیق دے گا (اور اس کی توبہ کو قبول کرے گا) اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔ |