Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 14 - يُونس - Page - Juz 11
﴿ثُمَّ جَعَلۡنَٰكُمۡ خَلَٰٓئِفَ فِي ٱلۡأَرۡضِ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ لِنَنظُرَ كَيۡفَ تَعۡمَلُونَ ﴾
[يُونس: 14]
﴿ثم جعلناكم خلائف في الأرض من بعدهم لننظر كيف تعملون﴾ [يُونس: 14]
Muhammad Junagarhi Phir unn kay baad hum ney duniya mein bajaye unn kay tum ko janasheen kiya takay hum dekh len kay tum kiss tarah kaam kertay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir un ke badh hum dunya mein bajae un ke,tum ko janashin kiya,ta ke hum dekh le ke tum kis tarah kaam karte ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جب پڑھی جاتی ہیں ان پر ہماری روشن آیتیں (تو) کہنے لگتے ہیں وہ جو توقع نہیں رکھتے ہم سے ملنے کی کہ لے آئیے (دوسرا) قرآن اس (قرآن) کے علاوہ یا ردوبدل کردیجیے اسی میں۔ فرمائیے مجھے اختیار نہیں کہ ردوبدل کردوں اس میں اپنی مرضی سے میں نہیں پیروی کرتا (کسی چیز کی) بجز اسکے جو وحی کی جاتی ہے میری طرف میں ڈرتا ہوں اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں، بڑے دن کے عذاب سے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ہم نے ان کے بعد تمہیں زمین میں (ان کا) جانشین بنایا تاکہ ہم دیکھیں کہ (اب) تم کیسے عمل کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani پھر ہم نے ان کے بعد زمین میں تم کو جانشین بنایا ہے تاکہ یہ دیکھیں کہ تم کیسے عمل کرتے ہو ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے بعد ہم نے تم کو روئے زمین پر ان کا جانشین بنادیا تاکہ دیکھیں کہ اب تم کیسے اعمال کرتے ہو |