Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 14 - يُونس - Page - Juz 11
﴿ثُمَّ جَعَلۡنَٰكُمۡ خَلَٰٓئِفَ فِي ٱلۡأَرۡضِ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ لِنَنظُرَ كَيۡفَ تَعۡمَلُونَ ﴾
[يُونس: 14]
﴿ثم جعلناكم خلائف في الأرض من بعدهم لننظر كيف تعملون﴾ [يُونس: 14]
Abul Ala Maududi Ab unke baad humne tumko zameen mein unki jagah di hai taa-ke dekhein tum kaise amal karte ho |
Ahmed Ali پھر ہم نے تمہیں ان کے بعد زمین میں نائب بنایا تاکہ دیکھیں تم کیا کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو |
Mahmood Ul Hassan پھر تم کو ہم نے ناٹب کیا زمین میں ان کے بعد تاکہ دیکھیں تم کیا کرتے ہو [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi پھر ہم نے ان (نسلوں) کے بعد تمہیں روئے زمین پر ان کا جانشین بنایا تاکہ ہم دیکھیں کہ تم کیسے کام کرتے ہو؟ |