×

اور اللہ تعالیٰ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے 10:25 Hindustani translation

Quran infoHindustaniSurah Yunus ⮕ (10:25) ayat 25 in Hindustani

10:25 Surah Yunus ayat 25 in Hindustani (الباكستانية)

Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 25 - يُونس - Page - Juz 11

﴿وَٱللَّهُ يَدۡعُوٓاْ إِلَىٰ دَارِ ٱلسَّلَٰمِ وَيَهۡدِي مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[يُونس: 25]

اور اللہ تعالیٰ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راه راست پر چلنے کی توفیق دیتا ہے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: والله يدعو إلى دار السلام ويهدي من يشاء إلى صراط مستقيم, باللغة الباكستانية

﴿والله يدعو إلى دار السلام ويهدي من يشاء إلى صراط مستقيم﴾ [يُونس: 25]

Muhammad Junagarhi
Aur Allah Taalaa salamti kay ghar ki taraf tum ko bulata hai aur jiss ko chahata hai raah-e-raast per chalney ki tofiq deta hai
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim
aur Allah tala salamati ke ghar ki taraf tum ko bulata hai aur jis ko chahta hai raahe rast par chalne ki taufiq deta hai
Muhammad Karam Shah Al Azhari
ان کے لیے جنھوں نے نیک عمل کیے نیک جزا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور نہ چھائے گا ان کے چہروں پر (رسوائی کا) غبار اور نہ ذلت (اثر ہوگا ) یہی لوگ جنتی ہیں وہ اس میں ہمشہ رہیں گے۔
Muhammad Tahir Ul Qadri
اور اللہ سلامتی کے گھر (جنت) کی طرف بلاتا ہے، اور جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی طرف ہدایت فرماتا ہے
Muhammad Taqi Usmani
اور اللہ لوگوں کو سلامتی کے گھر کی طرف دعوت دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے تک پہنچا دیتا ہے ۔
Syed Zeeshan Haider Jawadi
اللہ ہر ایک کو سلامتی کے گھر کی طرف دعوت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ کی ہدایت دے دیتا ہے
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek