Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 25 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَٱللَّهُ يَدۡعُوٓاْ إِلَىٰ دَارِ ٱلسَّلَٰمِ وَيَهۡدِي مَن يَشَآءُ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴾
[يُونس: 25]
﴿والله يدعو إلى دار السلام ويهدي من يشاء إلى صراط مستقيم﴾ [يُونس: 25]
Abul Ala Maududi (Tum is na payadar zindagi ke fareb mein mubtila ho rahey ho) aur Allah tumhein daar-us-salaam ki taraf dawat de raha hai, (hidayat uske ikhtiyar mein hai) jisko woh chahta hai seedha rasta dikha deta hai |
Ahmed Ali اور الله سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ بلاتا ہے سلامتی کے گھر کی طرف اور دکھلاتا ہے جس کو چاہے راستہ سیدھا [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستہ پر لگا دیتا ہے۔ |