Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 48 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[يُونس: 48]
﴿ويقولون متى هذا الوعد إن كنتم صادقين﴾ [يُونس: 48]
Muhammad Junagarhi Aur yeh log kehtay hain kay yeh wada kab hoga? Agar tum sachay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur ye log kehte hai ke ye wada kab hoga? agar tum sacche ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ کہیے نہیں مالک ہوں میں اپنے آپ کے لیے ضرر کا اور نہ نفع کا۔ مگر جتنا چاہے اللہ تعالیٰ ہر قو م کے لیے معیاد مقرر ہے جب آئے گی ان کی مقرر میعاد تو نہ وہ پیچھے رہ سکیں گے ایک لمحہ اور نہ آگے بڑھ سکیں گے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہ (طعنہ زنی کے طور پر) کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ (عذاب) کب (پورا) ہوگا (مسلمانو! بتاؤ) اگر تم سچے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور یہ (کافر) لوگ (مسلمانوں سے مذاق اڑانے کے لیے) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو (اللہ کی طرف سے عذاب کا) یہ وعدہ کب پورا ہوگا ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر آپ سّچے ہیں تو یہ وعدہ عذاب کب پورا ہوگا |