Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 48 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[يُونس: 48]
﴿ويقولون متى هذا الوعد إن كنتم صادقين﴾ [يُونس: 48]
Abul Ala Maududi Kehte hain: agar tumhari yeh dhamki sacchi hai to aakhir yeh kab poori hogi |
Ahmed Ali اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہے اگر تم سچے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (جس عذاب کا) یہ وعدہ (ہے وہ آئے گا) کب؟ |
Mahmood Ul Hassan اور کہتے ہیں کب ہے یہ وعدہ اگر تم سچے ہو [۷۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو پھر بتاؤ (عذابِ الٰہی کا) وہ وعدہ کب پورا ہوگا؟ |