Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 56 - يُونس - Page - Juz 11
﴿هُوَ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ ﴾
[يُونس: 56]
﴿هو يحيي ويميت وإليه ترجعون﴾ [يُونس: 56]
Muhammad Junagarhi Wohi jaan dalta hai aur wohi jaan nikalta hai aur tum sab ussi kay pass laye jaogay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wahi jaan dalta hai wahi jaan nikalta hai aur tum sub osi ke paas lae jaoge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اے لوگو! آگئی ہے تمھارے پاس نصیحت تمھارے پروردگار کی طرف سے اور (آگئی ہے ) شفا ء ان روگوں کے لیے جو سینوں میں ہیں اور (آگئی ہے ) ہدایت اور رحمت اہل ایمان کے لیے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہی جِلاتا اور مارتا ہے اور تم اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے |
Muhammad Taqi Usmani وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے، اور اسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہی خدا حیات و موت کا دینے والا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹا کر لے جایا جائے گا |