Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 56 - يُونس - Page - Juz 11
﴿هُوَ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ ﴾
[يُونس: 56]
﴿هو يحيي ويميت وإليه ترجعون﴾ [يُونس: 56]
Abul Ala Maududi Wahi zindagi bakshta hai aur wahi maut deta hai aur usi ki taraf tum sab ko palatna hai |
Ahmed Ali وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر جاؤ گے [۸۳] |
Muhammad Hussain Najafi وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔ |