Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 115 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَٱصۡبِرۡ فَإِنَّ ٱللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجۡرَ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[هُود: 115]
﴿واصبر فإن الله لا يضيع أجر المحسنين﴾ [هُود: 115]
Muhammad Junagarhi Aap sabar kertay rahiye yaqeenan Allah Taalaa neki kerney walon ka ajar zaya nahi kerta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aap sabar karte rahiye yaqinan Allah ta’la neki karne walo ka ajr zaya nahi karta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو کیوں ایسا نہ ہوا کہ ان امتوں میں جو تم سے پہلے گزری ہیں ایسے زیرک لوگ ہوتے جو روکتے زمین میں فتنہ و فساد برپا کرنے سے مگر وہ قلیل تھے جنھیں ہم نے نجات دی تھی ان سے۔ اور پیچھے پڑے رہے ظالم اس عیش و طراب کے جس میں وہ تھے اور وہ مجرم تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آپ صبر کریں بیشک اللہ نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں فرماتا |
Muhammad Taqi Usmani اور صبر سے کام لو، اس لیے کہ اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آپ صبر سے کام لیں کہ خدا نیک عمل کرنے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے |