Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 122 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَٱنتَظِرُوٓاْ إِنَّا مُنتَظِرُونَ ﴾
[هُود: 122]
﴿وانتظروا إنا منتظرون﴾ [هُود: 122]
Muhammad Junagarhi Aur tum bhi intizar kero aur hum bhi muntazir hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur tum bhi intezaar karo hum bhi muntazir hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ ہی کے لیے ہے چھپی ہوئی چیزیں آسمانوں کی اور زمین کی ۔ اور اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں سارے کام۔ تو آپ بھی اسی کی عبادت کیجیے اور اسی پر بھروسہ رکھیے۔ اور نہیں ہے آپ کا رب بےخبر اس سے جو تم لوگ کرتے ہو۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور تم (بھی) انتظار کرو ہم (بھی) منتظر ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور تم بھی (اللہ کے فیصلے کا) انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور پھر انتظار کرو کہ ہم بھی انتظار کرنے والے ہیں |