Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 68 - هُود - Page - Juz 12
﴿كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَآ إِنَّ ثَمُودَاْ كَفَرُواْ رَبَّهُمۡۗ أَلَا بُعۡدٗا لِّثَمُودَ ﴾
[هُود: 68]
﴿كأن لم يغنوا فيها ألا إن ثمود كفروا ربهم ألا بعدا لثمود﴾ [هُود: 68]
Muhammad Junagarhi Aisay kay goya woh wahan kabhi abad hi na thay aagah raho kay qom-e-samood ney apney rab say kufur kiya. Sunn lo! Inn samoodiyon per phitkaar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aise ke goya wo waha kabhi abaad hee na thein, agah raho ke qaum e samood ne apne rub se kufr kiya, sunlo! un samoodiyo par phatkaar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بلاشبہ آئے ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے ) ابراہیم کے پاس خوشخبری لے کر انھوں نے کہا (اے خلیل) آپ پر سلام ہو۔ آپ نے فرمایا تم پر بھی سلام ہو۔ پھر آپ جلدی لے آئے (انکی ضیافت کے لیے ) ایک بچھڑا بھنا ہوا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri گویا وہ کبھی ان میں بسے ہی نہ تھے، یاد رکھو! (قومِ) ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا تھا۔ خبردار! (قومِ) ثمود کے لئے (رحمت سے) دوری ہے |
Muhammad Taqi Usmani جیسے کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے۔ یاد رکھو کہ ثمود نے اپنے رب کے ساتھ کفر کا معاملہ کیا تھا، یاد رکھو کہ بربادی ثمود ہی کی ہوئی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جیسے کبھی یہاں بسے ہی نہیں تھے -آگاہ ہوجاؤ کہ ثمود نے اپنے رب کی نافرمانی کی ہے اور ہوشیار ہوجاؤ کہ ثمود کے لئے ہلاکت ہی ہلاکت ہے |