Quran with Urdu translation - Surah An-Nas ayat 4 - النَّاس - Page - Juz 30
﴿مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ﴾
[النَّاس: 4]
﴿من شر الوسواس الخناس﴾ [النَّاس: 4]
Abul Ala Maududi us waswasa dalne wale ke shar se jo baar baar palat kar aata hai |
Ahmed Ali اس شیطان کے شر سے جووسوسہ ڈال کر چھپ جاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan بدی سے اُسکی جو پھسلائے اور چھپ جائے [۲] |
Muhammad Hussain Najafi بار بار وسوسہ ڈالنے بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے۔ |